All Seerat w Sawaneh books
Hasrat ki Siyasi Zindagi Chand Jhalkiyan By Abdul Qavi Desnavi
Hasrat ki Siyasi Zindagi Chand Jhalkiyan
By Abdul Qavi Desnavi
حسرت کی سیاسی زندگی کی چند جھلکیاں
آزادی کامل کا پہلا نعرہ بلند کرنے والے مرد مجاہد مولانا حست موہانی کا تحریک آزادی میں بہت اہم اور کلیدی کردار ہے۔ان کی سیاسی زندگی ان کے غیر معمولی سیاسی شعور ، حق گوئی اور اپنے نظریات اور اصولوں پر عزم و استقلال کے ساتھ اٹل رہنے کے شدید جذبات سے عبارت تھی۔ ان کی سیاسی زندگی کا آغاز تو ان کی طالب علمی کے زمانے سے ہوگیاتھا جب آزادی کی لگن اور بر صغیر پر مسلط انگریز وں کے خلاف جذبات کے اظہار پر کالج کے انگریز پرنسپل نے انہیں تین بار ہوسٹل سے نکالا گیا۔لیکن آزادی کی تڑپ حسرت کو ہر اس محاذ پر لے گئی جو آزادی کے لئے قائم تھا۔مولانا حسرت موہانی ، پاکستان کے مطالبہ کے تو حامی تھے لیکن پاکستان کے خودمختار علاقے ہندوستان کی یونین میں شامل رکھنے کے حق میں تھے۔ حسرت اس انداز کی تقسیم کے خلاف تھے جس کی مسلم لیگ میں حمایت کی جارہی تھی۔
Post a Comment
0 Comments