Mukhtasar Usool E Hadees By Shaikh Altaf Hussain Sabri Misbahi









علم اصول حدیث ایک انتہائی اہم موضوع


ہے، جس کے حصول سے طالبان علم حدیث کو احادیث کریمہ کی صحیح معرفت اور واضح حقیقت


کا علم ہوتا ہے۔اس فن کی اہمیت کے پیش نظر اساطین امت نے اس موضوع پر نادر و نایاب


کتابیں تصنیف فرمائی ہیں،نزہۃ النظر اس میں معروف و مقبول اور درس نظامی میں شامل


ہے،یہ کتاب -مختصر اصول حدیث -  اسی کے حصول میں رہ نما اور معاون ومددگار ہے






















Post a Comment

0 Comments